10 جون 2014
وقت اشاعت: 7:7
کراچی ایئرپورٹ کارگو ٹرمنل سے ڈاکو زیرحراست
جیو نیوز - کراچی.....کراچی ائیرپورٹ کارگو ٹرمنل سے رینجرز نے ایک ڈاکو کو حراست میں لے لیا ۔رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم اولڈ ٹرمنل پر امدادی کام کے دوران رش کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کی جیبوں سے موبائل فون اور نقدی چوری کر رہا تھا۔ رینجر اہلکار نے ملزم کو ایک شخص کی جیب سے موبائل فون نکالتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔