تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 9:47

خیبرایجنسی: وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،15 دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - کراچی.....پاک افغان سرحد کے قریب وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی پاک افغان خیبرایجنسی وادی تیرہ میں کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ کردئے۔کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.