تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 12:58

کراچی ایئر پورٹ سے ملحقہ اے ایس ایف اکیڈمی پر دہشتگرد حملہ

جیو نیوز - کراچی....کراچی ایئر پورٹ سے ملحقہ اے ایس ایف اکیڈمی پر دہشت گردوں نے ایک اور حملہ کیا ہے ،ذرا ئع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ اولڈ ایئر پورٹ میں واقع اے ایس ایف کے ہیڈ کوارٹر پر5 سے دس دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے, جس کے فوری بعد اے ایس ایف کے اہلکار وں نے دہشت گردوں کو اندر جانے سے روکنے کے لئے اقدامات کئ کرتے ہوئے انہیں روک رکھا ہے اور شدید فائرنگ کا تبادلہ جا ری ہے جبکہ رینجرز اور دیگر سیکیورٹی کے اہلکار اولڈ ایئر پورٹ پر پہنچ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.