تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 13:27

پہلوان گوٹھ آنےوالےروڈ ٹریفک کیلئے بند

جیو نیوز - کراچی.....کراچی ایئرپورٹ سےملحقہ اےایس ایف اکیڈمی پردہشتگردوں کے حملے کے بعد پی آئی اےٹاؤن شپ اورپہلوان گوٹھ آنےوالےروڈ کوٹریفک کیلئے بندکردیاگیا ہے جبکہ ریڈارروم کے ارد گردشدید فائرنگ کا تبادلہ جا ری ہے ۔صورت ھال کے پیش نظر اسٹاف نے ریڈارروم اندرسے بندکردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.