10 جون 2014
وقت اشاعت: 15:38
کراچی ایئر پورٹ پرحالات کو کنٹرول کرلیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
جیو نیوز - راولپنڈی.....ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم باجوہ نےکہا ہےکہ کراچی ایئر پورٹ پرحالات کو کنٹرول کرلیا گیا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اے ایس ایف کیمپ کے قریب 3 سے 4 دہشتگردوں نے فائرنگ کی اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔کراچی ایئر پورٹ پرحالات معمول کے مطابق ہیں۔