تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 17:57

دہشتگرد حملوں کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادمنظور

جیو نیوز - کراچی.....کراچی ایئرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادیں منظورکی گئ ہیں، قرار داد میںسیکیورٹی فورسز سے اظہا ریک جہتی ، جانی نقصان پر دکھ کا اظہارکیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.