تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 1:58

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملےکامقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا

جیو نیوز - کراچی..... کراچی ایئرپورٹ پرہونےوالےدہشتگرد حملےکامقدمہ تاحال درج نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردی کےواقعےکا مقدمہ ایئرپورٹ پولیس تھانےمیں درج کیاجائےگا، حملےکی ایف آئی آر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے درج کرائی جائےگی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آرکا اندراج نہیں ہوا، تاحال صرف بیانات رکارڈکیےجارہےہیں، واقعےکی ایف آئی آرسے متعلق متعلقہ محکموں سےمشاورت جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.