تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 15:8

میڈیا پر قدغن لگانے سے ہم کہیں کے نہیں رہینگے،صدر سپریم کورٹ بار

جیو نیوز - اسلام آباد....سپریم کورٹ بار کے صدر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میڈیا پر قدغن لگانے سے ہم کہیں کے نہیں رہیں گے۔صدرسپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہجیو نے اپنی غلطیوں پر معافی مانگی لی ہے، جیو کی معافی قبول کرلیں، ورنہ اداروں کا اپنا ہی نقصان ہوگا۔ کامران مرتضیٰ نے کہا کہ جیوکی معافی کے بعد دوسرے بھی بڑا پن دکھائیں اور معافی قبول کرلیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.