تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 21:58

شمالی وزیرستان:میرانشاہ میں ڈرون حملہ،2افرادہلاک،ایک زخمی

جیو نیوز - میرانشاہ .......شمالی وزیرستان میں چھ ماہ بعد امریکی ڈرون کا حملہ ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق میرانشاہ کے علاقے تبی میں چھ ماہ بعد پہلا امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.