تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 1:58

سپریم کورٹ قانون کی حکمرانی کیلئے حلف کی پاسداری کریگی؛ چیف جسٹس

جیو نیوز - لاہور..... چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے لیے اپنے حلف کی پاسداری کرتی رہےگی۔لاہور ہائیکورٹ بار کی گولڈن ہسٹری تقرب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے بزرگوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، آئین کی بالادستی صرف الفاظ سے نہیں جذبوں سے ممکن ہوا کرتی ہے، سپریم کورٹ قانون کی حاکمیت کےلیے اپنے حلف کی پاسداری کرتی رہے گی۔ چیف جسٹس کا کہناتھاکہ موجودہ دور میں جس وژن کی ضرورت ہے وہ بار کے تعاون سے حاصل کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.