تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 10:8

شانگلہ اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

جیو نیوز - شانگلہ.....شانگلہ اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ضلع شانگلہ کے علاقے الپوری،بشام اور پورن سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔زلزلہ پیما مرکزکےمطابق زلزلے کے شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز پتن کا جنوب مغربی علاقہ تھا اور 31 کلومیٹر کی گہرائی میں زلزلہ آیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.