12 جون 2014
وقت اشاعت: 11:18
عبد الرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد
جیو نیوز - اسلام آباد.....عبد الرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔پرویز مشرف کو یکم جولائی کو عدالت میں طلب کرلیا ۔