تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 22:58

اسلام آباد: خواتین سے زیورات ونقدی ہتھیانے والا مبینہ گروہ گرفتار

جیو نیوز - اسلام آباد........ اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس نے منافع کا لالچ دے کر خواتین سے زیورات اور نقدی ہتھیانے والے مبینہ گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 19لاکھ روپے کے زیورات بھی برآمد کرلیے ہیں۔ جبکہ گروہ کے ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.