13 جون 2014
وقت اشاعت: 0:39
کراچی: لانڈھی بجلی کی معطلی کیخلاف شہریوں کا احتجاج
جیو نیوز - کراچی........لانڈھی نمبر 4 میں گزشتہ 15 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے مین روڈ پر احتجاج کیا ہے اور ٹریفک معطل کردیا ہے۔