تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 2:59

پاکستان اور افغانستان ایک جیسےچیلنجوں کاسامناہے؛ عبداللہ عبداللہ

جیو نیوز - کابل.....افغانستان کے مضبوط صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نےکہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک جیسےچیلنجوں کاسامناہے، دونوں کے مفاد میں ہے کہ اچھے پڑوسیوں کی طرح چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےساتھ اچھےہمسایہ ملک کےجذبےکےتحت تعلقات چاہتےہیں، پاکستان کو بھی حملوں کاسامناہے، دونوں ممالک کواچھےہمسایہ ممالک کےجذبےکےساتھ مسئلےسےنمٹناچاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.