تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 8:9

کراچی: دنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، 1 شخص ہلاک

جیو نیوز - کراچی..... کراچی کے علاقے سپرہائی وےپردنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.