تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 19:59

ایف آئی اےکاسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کےگھرپرچھاپا

جیو نیوز - ملتان.......ایف آئی اےنے ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کےگھر پر چھاپا مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی گھر پر نہیں تھے اس لئے ایف آئی اے کی ٹیم واپس چلی گئی۔ واضح رہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ نے یوسف رضاگیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ ِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.