تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 21:39

دہشتگرد، اغوابرائےتاوان والےپکڑےنہیں جاتےہمارےپیچھےپڑگئے،گیلانی

جیو نیوز - ملتان.......سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ حکومت سے دہشت گرد، اغوا برائے تاوان والے تو پکڑے نہیں جاتے ہمارے پیچھے پڑگئے ہیں۔یوسف رضاگیلانی کا ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر چھاپے کے حوالے سے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایف آئی اے والے تھوڑا صبر سے کام لیں، احتساب عدالت میں پیش ہوں تو ایف آئی اے والے گرفتار کر کے شوق پورا کرلیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.