تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 21:59

سندھ اسمبلی بجٹ اجلاس :سڑکیں بندہونے کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام

جیو نیوز - کراچی........کراچی میں سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے باعث اطراف کی سڑکیں بندہونے کی وجہ سے قریبی علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کےباعث اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئےبند کردی گئیں جس کے باعث آئی آئی چندریگرروڈ، گورنرہاؤس،وزیراعلیٰ ہاؤس ،آرٹس کونسل،گورنرہاؤس،عبدالله ہارون روڈ،طارق روڈ،شارع قائدین، ایم اےجناح روڈ، گرومندر اور اطراف کی سڑکوں پربھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.