تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 22:19

ایبٹ آباد:پی کے58کے22پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ الیکشن کرانےکاحکم

جیو نیوز - ایبٹ آباد........الیکشن ٹربیونل نے پی کے 58تورغر کے 22پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔ پی کے 58سے جے یو آئی (ف) کے رکن زرین گُل خان کامیاب ہوئے تھے، جبکہ اے این پی کے نمروز خان نے الیکشن ٹربیونل میں دھاندلی کے الزام کے تحت درخواست دائر کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.