تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 0:39

پی بی اے میں جیو کی رکنیت معطل ،شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں جیو کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف کے جیو پر غداری سے متعلق بیان کا جائزہ لیا گیا، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پی بی اے کے ارکان کی اکثریت نے جیو کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کا فیصلہ کیا ہے۔پی بی اے قوانین کے تحت جیو کی رکنیت بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.