14 جون 2014
وقت اشاعت: 0:59
پشاور: خسرہ کے ٹیکے سے 4بچوں کا انتقال، کوآرڈی نیٹیر اور 6ڈاکٹرمعطل
جیو نیوز - پشاور.......خسرہ کے ٹیکے لگنے سے 4بچوں کے انتقال کرجانے پر کوآرڈی نیٹیر ای پی آئی پروگرام ڈاکٹر جانباز اور 6ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ای پی آئی ٹیکنیشن، سپروائزر اور ہیلپر کے خلاف دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔