تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 17:19

کوئٹہ : رکن لوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح اپنے ہی گارڈ کے ہاتھوں قتل

جیو نیوز - کوئٹہ......بلوچستان اسمبلی کے رکن ہینڈری مسیح، اپنے ہی گارڈ کے ہاتھوں قتل کر دیئے گئے۔ ہینڈری مسیح پر ان کے اپنے ہی گارڈ نے فائرنگ کردی جن میں سے دوگولیاںہنڈری مسیح کی گردی اور سر میں لگیں،انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسے۔پولیس کے مطابق ،نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہینڈری مسیح کو گھر سے نکلتے ہی نواں کلی میں نشانہ بنایا گیا،واقعے میں ہینڈری مسیح کے بھتیجے بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.