14 جون 2014
وقت اشاعت: 22:19
کیپٹن (ر)عثمان ڈی سی او لاہور مقرر، ڈاکٹر احمد جاوید قاضی او ایس ڈی
جیو نیوز - لاہور....... حکومت پنجاب نے ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کو او ایس ڈی بنادیا ہے ،ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ڈاکٹر جاوید قاضی کی جگہ کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کو نیا ڈی سی او لاہور تعینات کیا گیا ہے۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔