تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 23:10

مظفر گڑھ:ترکی کالونی کرنٹ لگنے سے 7مزدورجاں بحق

جیو نیوز - مظفر گڑھ.......مظفر گڑھ میں کرنٹ لگنے سے 7مزدورجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مظفر گڑھکی ترکی کالونی میں مزدور گیس پائپ لائن کی مرمت میں مصروف تھےکہ کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں 7مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ کرنٹ لگنےسے متعدد مزدوروں کی حالت خراب ہے ۔ جاں بحق اور متاثرہ مزدوروں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.