تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 3:11

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروںکی بمباری، 150 غیرملکی دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - شمالی وزیرستان.......دتہ خیل کے علاقے دیگان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے150 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے دہشت گردوںکے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ طیاروں کے حملوں میںکم از کم 150 ملکی دہشت گرد مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.