تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 9:21

فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق

جیو نیوز - راول پنڈی.....ترجمان پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میںدتہ خیل کے علاقے ڈیگن میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروا ئی کی گئی۔راچی ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی کی مستند رپورٹ تھی۔فضائی کارروائی میں غیرملکیوں سمیت 50 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ہلاک ہونے والوں میں اکثریت ازبک دہشت گردوں کی تھی۔دہشت گردوں کے اسلحہ کے ذخیرے کو بھی تباہ کردیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.