تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 14:31

اپراورکزئی ایجنسی:فورسز کاسرچ آپریشن، 20مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - پشاور....اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 20مشتبہ افرادکو گرفتارکرلیاہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں ۔مشتبہ ٹھکانوں اورمشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے ۔ایسے ہی ایک سرچ آپریشن کے دوران غلجو ،مشتی اوردیگر ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 20مشتبہ افرادکو گرفتارکیاگیا ہے ۔کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر بھی فضا میں گشت کرتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.