تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 19:22

پاک فوج کاشمالی وزیرستان میں باقاعدہ آپریشن کا اعلان

جیو نیوز - راولپنڈی........پاک فوج نےشمالی وزیرستان میں باقاعدہ آپریشن شروع کرنےکااعلان کردیا ہے،پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن حکومت کی ہدایت پرشروع کردیاگیاہے،آپریشن مقامی اورغیرملکی دہشت گردوں کےخلاف شروع کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.