16 جون 2014
وقت اشاعت: 0:12
آپریشنمیں20سے25ہزاراہل کارحصہ لیں گے،سیکورٹی حکام
جیو نیوز - راولپنڈی ......معلوم ہوا ہے کہ شمالی وزیرستان میںآپریشن میںپاک فضا ئیہ،آرٹلری اورٹینک استعمال کیےجائیں گے،سیکیورٹی حکام کی خبرایجنسی سےگفتگومیں بتایا گیا کہ دہشت گردوں کےخلاف کارروائی میں ہزاروں اہل کارحصہ لیں گے،تاہم حکام کے مطابق آپریشن میں20سے25ہزاراہل کارحصہ لیں گے۔