تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 2:42

کوئی ٹی وی پروگرام عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

جیو نیوز - کوئٹہ..... چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حاکمیت کے لیے ہمارے جذبے اور عزم کو کوئی ایک ٹی وی پروگرام متاثر نہیں کرسکتا،،انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.