تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 9:12

دادو میں تیز رفتار بس الٹ گئی،3افراد جاں بحق،20زخمی

جیو نیوز - دادو......دادو میں تیز رفتار بس الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر ککڑ کے قریب پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث بس الٹنےسے3افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے ۔ بس میں سوار افراد جیکب آباد سےسیہون جارہے تھے۔زخمیوں اور لاشوں کو تعلقہ اسپتال خیرپور ناتھن شاہ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ زخمیوں کو پانچ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.