تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 15:52

وزیراعظم کاوزیر دفاع کے ہمراہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

جیو نیوز - اسلام آباد..... وزیراعظم میاں نوازشریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم اور وزیردفاع کا استقبال پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے کیا۔ پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڑ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم کو پاک بحریہ کے بارے میں خصوصی بریفنگ بھی دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.