تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 16:42

تحریک انصاف کا پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد.....تحریک انصاف نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی دارلحکومت میںعمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا،تاہم ا جلاس میںتحریک انصاف کا کہنا تھا کہ آپریشن سے قبل حکومت کو سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا، لیکناس موقع پر تحریک انصاف پاک فوج کے ساتھ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.