تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 18:2

کراچی کےحساس مقامات پر فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی......کراچی ملیر کینٹ سےپاک فوج کےدستےروانہ ہوگئے ہیں،پاک فوج حساس مقامات کی سیکیورٹی سنبھالےگی ۔ اس سے قبلشمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد ممکنہ حملوں کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی اور شہر کےحساس مقامات پر فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔حساس اور اہم مقامات میں ائیرپورٹ،سرکاری عمارتیں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.