تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 18:12

قومی اسمبلی، رکن اسمبلی امیرجاموٹ تقریر کرتے ہوئے بے ہوش

جیو نیوز - اسلام آباد...... اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کےجاری اجلاس میں آج پیپلز پارٹی کے رکن امیرجاموٹ تقریر کرتے ہوئے بے ہوش ہوگئے ۔صوبہ سندھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی سید امیرعلی شاہ جاموٹ کوقومی اسمبلی میں طبی امداد دی گئی۔امیرجاموٹ طبی امدادملنےکےبعدہوش میں آگئے،خیریت سےہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.