تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 18:52

شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی ہدایت پر شروع کیا گیا ،رانا ثناء

جیو نیوز - لاہور......وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی ہدایت پر شروع کیا گیا ،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم کو ساتھ دینا چاہیئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.