16 جون 2014
وقت اشاعت: 21:32
طالبان کیخلاف آپریشن کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفارتخانہ
جیو نیوز - اسلام آباد.........امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کے خلاف آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایت کرتا ہے، امریکا پاکستان میں امن کے قیام کیلئے ہراقدام کی حمایت کرتا ہے۔