تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 20:32

عسکری قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، دیرآید درست آید، خورشید شاہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، دیرآید درست آید، وزیراعظم کو تھوڑی دیر بیٹھناچاہیےتھا۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس وقت واک آؤٹ کر کے نیا ایشو نہیں بنا سکتے، حکومت کے آپریشن کے قدم کی اونر شپ لینی چاہیے، آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.