تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 7:42

شمالی وزیرستان : میرعلی میں جیٹ طیاروں کی بمباری،20 شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - شمالی وزیرستان......میر علی کے مختلف علاقوںمیں جیٹ طیاروں نے کارروائی کرکے 20 شدت پسندوںکو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے مختلف علاقوںمیں جیٹ طیاروں نے بمباری کی۔ طیاروںنے دہشت گردوں کے 8 ٹھکانوںکو نشانہ بنایا جس میں کم از20شدت پسند مارے گئے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیسور، خوشحالی اور خاسکی میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کارروائی میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.