تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 11:12

جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت حلف اٹھا لیا

جیو نیوز - اسلام آباد..... لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت حلف اٹھا لیا ۔اسلام آباد میں لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حین جیلانی نے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں وکلا اور ججز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.