تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جون 2014
وقت اشاعت: 22:32

بلوچستان کی وزیرستان سےملنےوالی سرحد سیل کردی گئی

جیو نیوز - کوئٹہ.......بلوچستان کی وزیرستان سےملنے والی سرحد سیل کردی گئی۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبردرانی کا کہنا ہے کہ ژوب، شیرانی میں شمالی وزیرستان کےآئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کی جائے گی، ایف سی کو شہر میں اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.