تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 0:12

کراچی:ماڑی پور روڈ سے 2 لاشیں برآمد

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ایک نجی اسکول کے قریب سے 2 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لاشوں کو فوری طور پر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.