تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 0:22

ماڈل ٹاؤن واقعہ: لاہور ہائی کورٹ نے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا

جیو نیوز - لاہور ....... ماڈل ٹاؤن واقعے کے حوالے سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل ٹریبونل واقعے کی انکوائری کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.