تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 1:2

راولپنڈی:لاہورواقعےکیخلاف عوامی تحریک کادھرنا4گھنٹےسےجاری

جیو نیوز - راولپنڈی........لاہور واقعے کے خلاف عوامی تحریک نے راولپنڈی میں فیض آباد پل پر دھرنا 4گھنٹے سے جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں بھی شریک ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ مظاہرین نے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے حکم تک دھرنا جاری رہے گا۔ فیض آباد پل پر دھرنے کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹریفک جام ہوگیا اور جڑواں شہروں کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.