تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 1:22

حکومت پنجاب نےجمہوریت کوقتل کیاہے،شاہ محمود قریشی

جیو نیوز - اسلام آباد........تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں منہاج القرآن کے کارکنوں کے قتل پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نےجمہوریت کوقتل کیاہے،یہ سوچاسمجھامنصوبہ ہے، حکومت نے ماحول خودخراب کیا،پنجاب حکومت کی طرف سےعدالتی کمیشن کاقیام مسترد کرتے ہیں،ایسے کمیشن حقائق پر پردہ ڈالنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.