تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 15:12

مولانا فضل الرحمان کا لاہور واقعے پر اظہار افسوس

جیو نیوز - اسلام آباد....جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ذمے دار وں کے خلاف فوری کارروائی کرے، ایسے حالات میں جلتی پر تیل ڈالنے کی بجائے احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ق کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.