تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 19:32

ماڈل ٹاؤن واقعےکی تحقیقات:لاہورہائیکورٹ کےٹربیونل نےکام شروع کردیا

جیو نیوز - لاہور.........لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے کارکنوں کی ہلاکت کے واقعےکی تحقیقات کیلئے قائم کی گئے لاہور ہائیکورٹ کے1 رکنی ٹربیونل نےکام شروع کردیا۔جسٹس علی باقرنجفی پرمشتمل ٹربیونل کا لاہورہائی کورٹ میں سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔ٹربیونل نےچیف جسٹس کےاسٹاف آفیسر جوادالحسن کو ٹربیونل رجسٹرار مقرر کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.