جیو نیوز - اسلام آباد...... وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 6، 7اور 8 اکتوبرکوعید کی تعطیلات ہونگی۔