تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16

کراچی:ایس ایس پی فارون اعوان پر حملے کے 2مبینہ ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی..........ایس ایس پی فارون اعوان حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی آئی ڈی پولیس نے ایس ایس پی فارون اعوان پر حملے کے 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔سی آئی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو غیر ملکی ہیں، ملزمان کو منگھوپیر سلطان آباد سے گرفتار کیا گیا،جن کا تعلق برما سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.